حکومت نے واضح کیا نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیرقانون نے واضح کیا کہ دو تہائی اکثریت کیلئے نمبر پورے ہیں،حکومت نے واضح کیا کہ نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے،حکومت اپنے زور لگانے کے بجائے اتفاق رائے چاہتی ہے۔