نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق ’کوئی مل گیا‘ ہریتھک روشن کی ایک بلاک بسٹر فلم ہے، جس نے باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کیا تھا۔ اس فلم کو ہریتھک روشن کے والد اور ماضی کے خوبرو اداکار راکیش روشن نےڈائریکٹ کیاتھا، ریکھا نے اس فلم میں ماں کا کردار ادا کیا تھا۔ جبکہ پریٹی زنٹا فلم کی مرکزی ہیروئن تھیں۔