تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 271200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 429 روپے کمی کے بعد 232510 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 213134 روپے ہو گئی۔جبکہ عالمی بازار میں سونا 04 ڈالر کمی کے بعد 1613 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔