اداکارہ سنجیدہ شیخ نے 39 سال کی عمر میں دکھائی ایسی ادائیں

ہیرامنڈی میں وحیدہ بیگم کا کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے سبھی کو دم بخود کردینے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ ان دنوں اپنے فوٹوشوٹ کی وجہ سے کافی سرخیوں میں ہیں ۔

 

اداکارہ نے حال ہی میں بلیک کلر کی ڈریس میں کافی گلیمرس فوٹوشوٹ کروایا ہے، جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں