یوم عاشورہ کے موقع پر لگایا گیا میڈیکل کیمپ

مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے ہر سال یوم عاشورہ پر استقبالیہ کیمپ لگایا جاتا ہے

،اس کے علاوہ پورے کراچی میں میڈیکل فسٹ ایڈ کیمپ بھی لگایا جاتا ہے،