بورڈ آفس کی حیدرآباد سے منتقلی کی سفارش افسوسناک ہے، ڈاکٹر عاصم

بورڈ آفس کی حیدرآباد سے منتقلی کی سفارش افسوسناک ہے، ڈاکٹر عاصم

مہاجر قومی موومنٹ کے زونل انچارج ڈاکٹر عاصم صدیق کی حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس

مہاجر قومی موومنٹ کا مطالبہ ہے کہ بورڈ آفس تاریخی حیثیت کا حامل اس کو منتقل کرنے کی سفارش واپس لی جائے،
پیپلزپارٹی شہری علاقوں کی دشمنی میں مصروف ہے، ڈاکٹر عاصم مہاجر قومی موومنٹ
پیپلزپارٹی پوری توجہ قاسم آباد پر لگارہی ہے، زونل انچارج حیدرآباد
این آئی سی وی ڈی بھی شہر سے باہر منتقل کیا گیا،
واپڈا اسپتال بھی شہر سے باہر منتقل کیا گیا یہ شہر کے لوگوں کیساتھ دشمنی نہیں تو کیا ہے،
پیپلزپارٹی حیدرآباد کو مسلسل نظر انداز کررہی ہے، زونل انچارج مہاجر قومی موومنٹ

بلدیہ اور ضلعی انتظامیہ شہریوں کو کاروبار کرنے پر تنگ کرتے ہیں، زونل انچارج مہاجر قومی موومنٹ