سانحہ ملیرہالٹ کی متاثرہ بیٹی ذینب تیرا لہوہم پر قرض ہے، ڈاکٹر نگہت فاطمہ
٭سفید جھنڈا تحریک سانحہ ملیرہالٹ کی متاثرہ بیٹی ذینب کے نام کرتے ہیں،ڈاکٹر نگہت فاطمہ
٭12اپریل ظلم کے خاتمے اور قانون کی بالا دستی کا دن ہوگا، ڈاکٹر نگہت فاطمہ
٭سفید کپڑا تحریک کرپٹ حکمرانوں اور مافیازکے خلاف علم بغاوت ہوگا، ڈاکٹر نگہت فاطمہ
٭قوم کی ہرماں بیٹی اور بہن سے اپیل کرتی ہو کہ12اپریل کو سفید جھنڈے کے ساتھ گھروں سے نکل کر ظالم کے خلاف ہر مظلوم کی آواز بنیں، ڈاکٹر نگہت فاطمہ
جاری کردہ : مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان)
مورخہ : 28/03/2025