آفاق احمد کا اظہار تعزیت

آفاق احمد کا اظہار تعزیت

اورنگی ٹاؤن خلیل مارکیٹ کے قریب رہائش پزیر شخص جو بچے کے ساتھ گھر کے لئے برف لینے جارہا تھا راستے میں بچے کے سامنے ڈکیتوں کی گولیوں سے شہید ہو گیا تھا۔

چیئرمین آفاق احمد صاحب نے مرحوم کے گھر آ کر لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئیے دعا کی۔